لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب الله نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی اداروں کی جانب سے اسرائیل کو انسانیت کے خلاف جرائم کو روکنے میں ناکامی کاسامنا کرنا ہےاور اسرائیلی حکومت نے آج صبح حانین اور الطیری بستیوں کو بین الاقوامی طور پر ممنوعہ کلسٹر بموں سے نشانہ بنایا۔ہم اس نئے وحشیانہ جرم سے بالکل بھی حیران نہیں ہوئے جو اسلامی مزاحمت کے مجاہدین سے لڑنے میں اسرائیل کی شرمناک ناکامی کے بعد لبنانی اور فلسطینی عوام کے خلاف جرائم کے سلسلے میں شامل کیا گیا ہے۔
اسرائیل لبنان میں کلسٹر بم استعمال کررہاہے، حزب الله کا عالمی اداروں سے شکایت
Date: