پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہوگئی سٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار ۹۰ ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی1066 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس بڑھ کر 90 ہزار 12 پوائنٹس پر ٹریڈ
کر رہا ہے۔ آج پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا تاریخی اضافہ ریکارڈ کیاگیااسٹاک مارکیٹ میں تاریخی بہتری سرمایہ کاروں کا پاکستان میں دن با دن سنبھلتی معیشت پر اعتماد ہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم
Date: