یمن کا بحیرہ احمر میں طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام لنکن پر ڈرون اور میزائلوں سے کامیاب کارروائی

Date:

 یمنی مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل یحییٰ سریع نے اعلان کیا کہ فوج کے فضائی اور میزائل یونٹوں نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام لنکن کو 2 کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا۔یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے کہا کہ طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام پر کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیااور یہ کارروائی 8گھنٹوں تک جاری رہی۔انھوں نے بتایاکہ دوسری کارروائی میں بحیرہ احمر میں 2 امریکی بحری جہازوں کوبیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے کامیاب نشانہ بنایاگیا۔یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرہ احمر کو فوجی کشیدگی کے علاقےمیں تبدیل کرنے اور اس کے نتیجے میں سمندری جہازوں کو پہچنے والے نقصان کی ذمہ داری امریکا اور انگلینڈ پر عائد کی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بنوں میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر حملہ؛ اے سی سمیت چار افراد شہید

آج بنوں میں ایک افسوسناک واقعے میں میران شاہ...

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات: عظمیٰ خان نے صحت بہتر قرار دے دی، قیدِ تنہائی پر تشویش

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ...