Date:

راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے حملوں میں شدت بڑھنے لگی انسداد ڈینگی مہم کے باوجود ڈینگی مچھربےقابو ہوچکے ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 62 افراد میں  ڈینگی پازیٹیو ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے ہسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی پازٹیو کے مریضوں کی تعداد 170ہوگئی،ابتک ڈینگی سے متاثرہ کنفرم مریضوں کی تعداد 6117 تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی سے 11 مریض زندگی کی بازی ہار گے ۔گزشتہ بیس گھنٹوں میں ڈینگی کے 23 مریض پوٹھوہار ٹاؤن،14 میونسپل کارپوریشن کے علاقوں سے آئے ہیں ،راولپنڈی کنٹونمنٹ 16اور گوجرخان سے 1 مریض میں ڈینگی کی تصدیق ہوچکی ہے، چکلالہ کنٹونمنٹ سے ایک کہوٹہ سے 6 مریض لائے گئے  رواں سیزن میں کانگو کے 2 ملیریا کے 65 مریض آئے،محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ابتک منکی پاکس کا کوئی مریض  رپورٹ نہین ہوا،رواں برس ڈینگی لاروا ملنے پر شہریوں اور کاروباری حلقوں کے خلاف 5861 ایف آئی آر درج کیا گیا ہے 1890 عمارتیں سر بمہر 3509چالان ٹکٹ جاری کیے گے ابتک ڈینگی لاروا وارننگ کے باوجود دوبارہ ملنے 2 کروڑ 84 لاکھ 13 ہزار 514 روپے جرمانہ عائد کیا گیاہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مودی۔امت شاہ جوڑی کا زوال، بی جے پی اندرونی بحران کا شکار

بھارت میں بی جے پی کے اقتدار کی گرفت...

مچل سٹارک کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی...

کراچی میں ایام عزا کے الوداعی روز چپ تعزیہ کا پہلا جلوس نشتر پارک سے برآمد

ذرائع کے مطابق چپ تعزیہ کا پہلا جلوس صبح...

ایران کے ایٹمی مسئلے کا سفارتی حل اب بھی ممکن ہے، یورپی یونین

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ...