پنجاب پولیس نے خوارج دہشت گردوں کے خلاف ایک اوربڑی کامیابی حاصل کی ہےور ملک کے خلاف خوارجی دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملاتے ہوئے مزید، 02 خوارجی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے،پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی اور ڈی جی خان پولیس نے مشترکہ طورپرتھانہ وہوا کے علاقے کوٹانی تال میں کارروائی کی ہے،پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے پولیس پر ہینڈ گرنیڈ اور بھاری اسلحے سے حملہ کیا، تاہم سی ٹی ڈی اور ڈی جی خان پولیس ٹیموں کی جوابی کارروائی میں 02 خوارجی دہشتگرد ہلاک ہوگئے، ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گرد پولیس کو متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے
سی ٹی ڈی اور ڈی جی خان پولیس کی مشترکہ کاروائی،دو خوارج ہلاک
Date: