بھارت کے ری پبلک ڈے کے موقع پر سکھوں کا واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ

Date:

بھارت کے ری پبلک ڈے کے موقع پر سکھوں نے واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ
کیا بھارت کے76ویں ری پبلک ڈے کے موقع پر سکھوں نے واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا اور خالصتان کے نعرے لگائے خالصتانی پرچم اٹھائے ہوئے مظاہرین کاکہنا تھا کہ بھارتی پنجاب کو خالصتان بنانے کیلئے دنیا بھر میں ریفرنڈم کا انعقاد کیا جارہا ہے۔وہ دن دور نہیں جب سکھ بھارت سے اپنا علیحدہ وطن حاصل کریں گے، سکھ مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ خالصتان ریاست بنا کر ہی دم لیں گے اس موقع پر سکھ رہنما ڈاکٹر بخشش سنگھ نے بھارتی سفارتخانے کے سامنے نعرے لگاتے ہوئے مودی کو سکھوں سمیت دیگر اقلیتوں کا قاتل قرار دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بنگلادیش بھارت میں ورلڈکپ نہ کھیلنے پر ڈٹ گیا،حتمی فیصلہ سنا دیا

بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹر آصف نذرل نے واضح...

پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف تین میچوں کی...

چین اور روس صرف امریکا سے ڈرتے ہیں ،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ...