کامیابی کیلئے خاندان کے وقت کی قربانی دی، بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا

Date:

بھارتی اداکارہ رشمیکا نے کہا کہ 2016 سے فلم انڈسٹری میں متحرک ہیں، اس دوران مہیش بابو، الو ارجن، وجے دیوراکونڈا اور کارتھی جیسے بڑے اداکاروں کے روبرو کامیاب پرفارمنس دی۔انہوں نے کہا میں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے کامیابی کیلیے خاندان کے وقت کو قربان کیا یہی ان کا سب سے بڑا سمجھوتا ہے۔میں نے فلم انڈسٹری میں کامیابی کے سفرمیں ذاتی زندگی میں کتنی قربانیاں دیں، وہ تو اپنی بہن کو بڑا ہوتا دیکھنے سے بھی محروم رہی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ والدہ نے فلم انڈسٹری میں آنے سے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ پیشہ وارانہ اور ذاتی زندگی میں توازن نہیں بنایا جا سکتا، کسی ایک کی قربانی دینی پڑے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پشاور ہائی کورٹ بار کا مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے آج بروز بدھ...

صبح سویرے پاکستان افغانستان زلزلے سے لرز اٹھے، شدت5. 6ریکارڈ

یورپین میڈیٹرینین سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق ہندوکش ریجن افغانستان...

پاکستان سولر پینلز درآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا

برطانوی توانائی تھنک ٹینک "ایمبر" کی رپورٹ کے مطابق...