ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی طبیعت جیل میں انتہائی نا ساز ہو گئی ہے جس کے باعث ان کو پولیس کی سخت سیکیورٹی میں جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا پولیس کے مطابق ان کےدل کی شریانوں کی پیوندکاری کی گئی۔
پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل
Date: