کراچی میں ڈاؤیونی ورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کےزیر اہتمام ہونے والے سندھ ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ کے تنائج کا اعلان آن لائن کردیا گیا ہے، ڈاؤ یونی ورسٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ دینے والے طلبا یونی ورسٹی کی ویب سائٹ پر اپنے یوزر آئی ڈی کے زریعے اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں،ایم ڈی کیٹ کا پہلا ٹیسٹ 10ستمبر کو منعقد کیا گیا تھاتاہم یہ ٹیسٹ لیک ہونے کی وجہ سے دوبارہ ٹیسٹ 19 نومبر کو کراچی کے ایکسپو سینٹر میںلیا گیا تھا،دوبارہ ٹیسٹ میں کراچی سے 15 ہزار طلبہ و طالبات نے حصہ لیا تھا۔ٹیسٹ میں سندھ بھر سے 41ہزار طلبہ و طالبات نے حصہ لیاتھا
سندھ میں ایم ڈی کیٹ ری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
Date: