جی ہاں میں نےگاڑی تیز چلائی اور ڈرفٹنگ بھی کی

0
46

 لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی کی ٹکر سے چھ افراد کا ہلاک کرنے والے ملزم افنان شفقت نے جرم کا اعتراف کرلیا ہے، پولیس کے مطابق ملزم نے گاڑی تیز چلانے اور ڈرفٹنگ کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اکثر گاڑی تیز چلاتا تھا اور ڈرفٹنگ بھی کرلیا کرتا تھا،ملزم کے مطابق حادثے  میں ان کو اور ان کے دوستوں کو بھی چوٹیں آئیں تھیں،پولیس کے مطابق ملزم کے والد ملک شفقت نے بھی اپنا بیان ریکارڈ کروایا ہے ملزم کی عمر کے تعین کیلئےاو سی فکیشن ٹیسٹ بھی کرالیا گیا ہے، جبکہ پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹیکل ٹیسٹ 29 نومبر کو کروایا جائے گاملزم کو 27 نومبرکو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا

 

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here