معروف اداکارہ زینب رضا نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں سیاہ عبایا میں ملبوس خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے دیکھا گیا۔زینب رضا نے خانہ کعبہ پر پڑنے والی پہلی جھلک کے بعد دلی کیفیت بیان کرتے ہوئے لکھا کہ،الحمدللہ، میں نے اپنا پہلا عمرہ مکمل کر لیا اور اپنے مرحوم دادا کے لیے بھی ایک عمرہ ادا کیا۔لیکن جب میں نے پہلی بار نگاہ اٹھا کر خانہ کعبہ کو دیکھا تو میں اپنی زندگی کے بارے میں سب کچھ بھول گئی۔
اداکارہ زینب رضا نےعمر ے کی سعادت حاصل کرلی، تصاویر جاری
Date: