امریکا،ٹیکساس یونیورسٹی میں دھماکہ، بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی

Date:

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق، امریکہ کی ٹیکساس ٹیک یونیورسٹی میں دھماکے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ہے۔ خوفناک فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح بھڑکتی آگ کے شعلے اور کالا دھواں فضا کو اپنی لپیٹ میں رہا ہے۔دھماکہ یونیورسٹی کے مین ہول میں ہوا جس کے نتیجے میں پہلے زیرزمین چیمبر میں آگ لگ گئی۔ابتدائی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ دھماکہ سب سٹیشن پر ہوا ہے تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دھماکہ اسکول کے مین ہول پر ہوا تھا۔لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔فائر ریسکیو ٹیمیں آگ پر قابو پانے کے لئے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں، تاہم ابھی تک دھماکہ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاک افغان بارڈر، سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 25خوارج ہلاک

سیکورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر کامیاب انٹیلیجنس...

ایرانی حملے،اسرائیل میں بڑے پیمانے پر تباہی،انسانی بے دخلی،ہزاروں شہری متاثر

ایرانی حملوں کے نتیجے میں اسرائیل میں بڑے پیمانے...

اگر تنازع مزید بڑھا تو حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں،انتونیو گوئتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے ایران...