حکومت نےمیڈیکل کالجوں کی فیس میں کنٹرول اور شفافیت کو یقینی بنانے کا فیصلہ کرلیا حکومت نے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے لیے فیس کی حد مقرر کر دی نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی سالانہ فیس 18 لاکھ روپے مقررکردی گئی نجی کالجوں کو پی ایم اینڈ ڈی سی کو مالی تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی فیسوں میں سالانہ اضافہ صرف سی پید آئی کے مطابق ہوگا۔وزیر اعظم کی ہدایت پر میڈیکل ایجوکیشن ریفارمز کے تحت فیسوں کو کم کرنے کی منظوری۔غیر ضروری فیس میں اضافے کی اجازت نہیں دی جائے گی
حکومت کا میڈیکل کالجوں کی فیس میں کنٹرول، شفافیت کو یقینی بنانے کا فیصلہ
Date: