عدالت کا وقت ضائع کیوں کیا 10لاکھ جرمانہ دینا ہوگا

0
49

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاون کیس کی 23 نومبر کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیاجس کےمطابق سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاون کی نظر ثانی سمیت تمام درخواستیں مسترد کردیں ہیں۔عدالت کا وقت ضائع کرنے پر عدالت نےبحریہ ٹاون کو دس لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ جرمانے کی رقم بحریہ ٹاون انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی کو ادا کرے گا، سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاون کو اراضی کے سروے پر آنے والے دس لاکھ کے اخراجات سندھ حکومت کو ادا کرنے کا بھی حکم دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here