روس یوکرینجنگ سے متعلق بڑی خبر،صدر پیوٹن نےعارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا

Date:

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ عارضی طور پربند کرنےکا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اعلان کے مطابق عارضی جنگ بندی 8 مئی سے 11 مئی تک ہو گی۔انہوں نے کہا کہ اگر یوکرین نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو بھرپور جواب دیں گے۔ اور ہم بغیر کسی پیشگی شرط کے امن مذاکرات کے لیے رضامند ہیں۔گزشتہ روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دعویٰ کیا تھا کہ روسی افواج نے یوکرین سے ملحقہ سرحدی علاقہ “کرسک” کو مکمل طور پر آزاد کرا لیا ہے۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی روس کی عسکری حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔ اور دیگر متنازع علاقوں میں مزید پیش قدمی کے لیے راہ ہموار کریگی۔ان کا کہنا تھا کہ روسی افواج نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے دشمن کے مضبوط گڑھ کو پسپا کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا...

صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہیضے کی وبا کے باعث 8 افراد جاں بحق

ضلعی افسر صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا کہ جاں...

چین کےبغیر پائلٹ جہاز جیو تیان نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔

چین کے خود تیار کردہ بغیر پائلٹ فضائی جہاز...