نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ سرکاری دورے پر کویت میں موجود ہیں۔وزیرِ اعظم آج کویت کے ولی عہد شيخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات کریں گے،بعد ازاں وزیرِ اعظم، کویت کے وزیرِ اعظم شيخ احمد النواف الاحمد الصباح سے بھی وفد کے ہمراہ ملاقات کریں گے اس ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہونگے دونوں برادر ملک گہرے مذہبی اور ثقافتی بندھن میں بندھے ہیں
وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج کویت کے ولی عہد شيخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات کریں گے
Date: