Home پاکستان پاک افغان بارڈر، سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 25خوارج ہلاک

پاک افغان بارڈر، سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 25خوارج ہلاک

0
پاک افغان بارڈر، سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 25خوارج ہلاک

سیکورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کی ہے جس میں افغان طالبان کے گروپ کی بارڈر کراسنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کاروائی میں 25 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے،کارروائی میں متعدد دہشت گردوں کو زخمی بھی کیا گیا، علاقے میں موجود دیگر دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here