فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

Date:

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے نتیجے میں ایک بزدلانہ حملہ کیا گیا، جس میں بلوچستان کے بہادر سپوت، میجر محمد انور کاکڑ شہید ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شہید میجر محمد انور کاکڑ کا تعلق ضلع پشین، بلوچستان سے تھا اور وہ بلوچستان میں ہی تعینات تھے۔انہوں نے بھارت کے حمایت یافتہ دہشت گرد عناصر کے خلاف کئی اہم اور کامیاب آپریشنز میں حصہ لیا۔ موجودہ دور میں وہ بلوچستان میں جاری ابلاغی محاذ پر بھی کلیدی کردار ادا کر رہے تھے۔شہید میجر انور کاکڑ نے 10 سال سے زائد عرصے تک پاک فوج میں خدمات سرانجام دیں۔ ان کے پسماندگان میں والدین، اہلیہ اور تین بیٹے شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی بحری جہاز پر امریکی حملے کے بعد خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کاسخت ردعمل

ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق...

اسلام آباد میں امن مذاکرات کی تیاری، مگر ایران کی شرکت تاحال مشکوک

امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات آج پاکستان...

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے کسی نئے دور کا کوئی منصوبہ نہیں: ایرانی وزارتِ خارجہ

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح...