پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کا سلسلہ جاری

Date:

پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مشترکہ کا رروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے سیکٹر 36-G، تیسر ٹاؤن سے موٹر سائیکل چوری کرنے والے گینگ سے تعلق رکھنے والے ایک ملزم عدنان قریشی عرف میچ کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے5 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں، 5 عدد موٹر سائیکل نمبر پلیٹس، 3 عدد فوٹو کاپی موٹر سائیکل ڈاکومنٹس، ایک عدد اصل موٹر سائیکل ڈاکومنٹس اور ایک عدد موبائل فون برآمد کر لیا گیا۔گرفتار ملزم اپنے گینگ کے دوسرے ملزمان ناصر خان، عبدالعزیز خان عرف آصف، نبیل عرف کالا، بلاول اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر کراچی کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکلیں چوری کرنے میں ملوث ہیں۔ ملزم کے گینگ کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔گرفتار ملزم کوبمعہ برآمد شدہ موٹر سائیکلیں اورمسروقہ سامان مزید قانونی کاروائی کے لیئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

شاداب خان کے گھر بیٹی کی پیدائش،مداحوں کی مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے...

اپنے کمائے پیسے ہی اصل اعتماد دیتے ہیں،اداکارہ ماورا حسین کا خواتین کی مالی آزادی پر زور

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے خواتین کی مالی آزادی...

ڈپٹی کمشنر ہنزہ کی سیلاب متاثرین کی بحالی سے متعلق وزیر اعلیٰ جی بی کوبریفنگ

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کو ڈپٹی...

بھارتی اداکارہ کا ساتھی فنکار کے نامناسب رویے پر انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان

بھارت کی بھوجپوری فلم انڈسٹری کی اداکارہ انجلی راگھو...