بھارت کے شہر احمد آباد سے دبئی جانے والے سافر طیارے نے میڈیکل ایمر جنسی کی وجہ سے کراچی کے جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ کی، سول ایوی ایشن کے مطابق دوران پرواز ایک مسافر کو دل کا دورہ پڑا جس پر پائلٹ نے کراچی میں ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کرکے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی، جس پر جہاز کو کراچی کے جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر لینڈنگ کی اجازت دی گئی، ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق طیارے نے رات ساڑھے نو بجے کراچی میں لینڈنگ کی
بھارتی طیارہ پاکستان میں لینڈ کرگیا، مگر کیوں
Date: