غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بدھ کےروز کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ فیوچرکی قیمت میں ٓآٹھ سینٹ کی کمی ہوئی۔جس کے بعد برینٹ کروڈ آئل کی قیمت ستتر عشاریہ بارہ ڈالر ہوگئی ہے جبکہ یو ایس کروڈآئل تیرا سینٹ کمی کے بعد باہتر عشاریہ ایک نو ڈالر فی بیرل ہوگیا ہے،ادھر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان کے صارفین نے بھی تیل کی قیمتوں میں کمی کی امید لگالی ہے
عالی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کیا پاکستان میں بھی کمی ہوگی
Date: