کیمبرج کا پاکستانی طلبہ کے لیے اہم اقدام، جوابی کاپیاں آن لائن دستیاب

Date:

کیمبرج اسیسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے پہلی بار پاکستانی طلبہ کو اپنی امتحانی جوابی کاپیاں آن لائن دیکھنے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔کنٹری ڈائریکٹر عظمیٰ یوسف نے اپنے بیان میں کہا کہ طلبہ اپنی اسکرپٹ آن لائن دیکھنے کے بعد اس بات کا فیصلہ کر سکیں گے کہ وہ اسکروٹنی کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں یا نہیں۔ یہ عمل مکمل طور پر مفت ہوگا اور کیمبرج سے وابستہ اسکولوں کو طلبہ کی کاپیوں تک رسائی دے دی گئی ہے۔عظمیٰ یوسف کے مطابق دنیا بھر میں اے اور او لیول کے سب سے زیادہ طلبہ پاکستان میں رجسٹرڈ ہیں، جن کی تعداد ایک لاکھ 30 ہزار ہے۔ ملک بھر میں تقریباً 800 اسکول کیمبرج سسٹم سے وابستہ ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکا اور اسرائیل ایران میں فسادات کرا رہےہیں: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا...

کراچی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مزارِ قائد پر حاضری نہ دے سکے

بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر...