امریکی بحریہ کا سب سے بڑا ایئرکرافٹ کیریئر آج رات مشرقِ وسطیٰ کی جانب روانہ ہو رہا ہے۔ یہ بحری جہاز اپنی منزل کی جانب جاتے ہوئے آبنائے جبل الطارق سے گزرے گا۔ذرائع کے مطابق، اس تعیناتی کا مقصد خطے میں فوجی موجودگی کو مزید مستحکم کرنا اور ممکنہ خطرات کا مقابلہ کرنا ہے۔
امریکہ کا سب سے بڑا ایئرکرافٹ کیریئر مشرقِ وسطیٰ روانہ
Date: