اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے کے نافذ ہونے کے بعد روس نے ایران کو بڑی مقدار میں ہتھیار فراہم کرنا شروع کر دیے ہیں۔روس کی فضائیہ کے کارگو طیارے مسلسل کئی دنوں سے ایران میں اتر رہے ہیں۔سائبیریا کے ایرکٹسک پلانٹ سے، جہاں SU-30 طیارے تیار کیے جاتے ہیں، متعدد طیارے ایران پہنچ چکے ہیں، جبکہ تہران کی فضاؤں میں MiG-29 طیاروں کو بھی دیکھا گیا ہے۔آنے والا وقت نہایت اہم ہے، اور پورا خطہ ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے!
اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے کے ثمرات،روس سے ایران کو بڑی مقدار میں ہتھیار فراہمی شروع
Date: