باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی خارجیوں کے خلاف بڑی کارروائی، ٹھکانے اور سرنگیں تباہ

Date:

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر باجوڑ کے علاقے شاہی تنگی جنگل میں خوارجیوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ان کے ٹھکانوں اور سرنگوں کا مکمل طور پر صفایا کر دیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، کارروائی ایک غار میں موجود دہشتگردوں پر گھات لگا کر کی گئی، جہاں سے خوارجی اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے تھے۔ کارروائی کے دوران فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

اسلام آباد کے سینٹورس مال میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ، دو ملزمان گرفتار

ذرائع کے مطابق، فائرنگ کے نتیجے میں ایک خوارجی ہلاک ہو گیا جبکہ دیگر زخمی ہو کر علاقے سے فرار ہو گئے۔سیکیورٹی فورسز نے موقع پر موجود سرنگوں، غاروں اور قریبی مقامات کو کلیئر کر دیا ہے۔

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی خودکش حملے کی ناکام کوشش3 خواتین اور 2 بچے جاں بحق، 4 دہشت گرد ہلاک

کارروائی کےدوران خوارجیوں کےزیر استعمال اسلحہ،بارودی مواداور مواصلاتی آلات بھی برآمدکیےگئے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور سیکیورٹی ادارے ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور ایسے عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

سانحہ گل پلازہ؛ 28 لاشیں نکال لی گئیں، لاپتا افراد کی تعداد 85 تک پہنچ گئی

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل...

وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کےسالانہ اجلاس میں شرکت کیلئےسوئٹزرلینڈپہنچ گئے

وزیراعظم محمدشہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کےسالانہ اجلاس میں شرکت...

خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کا قیام ناگزیر،حکومت عملی اقدامات کر رہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں...