Home دلچسب اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی کی 92 برس کی عمر میں دوسری شادی

اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی کی 92 برس کی عمر میں دوسری شادی

0
اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی کی 92 برس کی عمر میں دوسری شادی

مولانا شیرانی کا نکاح گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی خاتون کیساتھ اسلام آباد میں ایک سادہ تقریب میں انجام پایا۔ علماء اور معزز شخصیات نے مولانا محمد خان شیرانی کو اس موقع پر مبارکباد پیش کی۔ مولانا شیرانی نے نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ انکی دوسری شادی ہے، پہلی اہلیہ کا کچھ عرصہ قبل انتقال ہوچکا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here