وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کی ائیرلائن ائیر پنجاب کو جلدفعال کرنےکا حکم دے دیا

Date:

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں ائیر پنجاب پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا، جہاں وزیراعلیٰ کو منصوبے سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں لاہور سے اسلام آباد تک ائیر پنجاب کی پرواز کے روٹ پر اتفاق کیا گیا۔ مریم نواز نے ہدایت دی کہ ائیر پنجاب کے لیے جدید اور آرام دہ طیارے جلد از جلد لیز پر حاصل کیے جائیں تاکہ منصوبے کو فعال کیا جا سکے۔ اجلاس میں مری گلاس ٹرین پراجیکٹ کی پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

اسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق 2 لڑکیوں کے ورثا نے ملزم کو معاف کردیا۔

سیکرٹریٹ چوک شاہراہِ دستور پر اسکوٹی حادثے میں جاں...

امریکاایران میں نظام تبدیل کرنے کی تمام کوششوں میں ناکام ہوا، ٹام براک کا اعتراف

ایران کی نیم سرکاری مہر خبر رساں ایجنسی کے...

پی ٹی اے نے پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار خریدنے کی اجازت دے دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان...

گزشتہ روز کی پریس کانفرنس سے مایوسی ہوئی،پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے...