عراق پر حملے کے اصلی محرک سابق امریکی نائب صدر ڈک چینی انتقال کر گئے

Date:

ڈک چینی نے نائب صدر کی حیثیت سے 2001 سے 2009 تک دو مدتیں پوری کیں اور روایتی طور پر علامتی سمجھے جانے والے اس منصب کو غیر معمولی اثر و رسوخ دے کر وائٹ ہاؤس میں پالیسی سازی پر گہرا اثر ڈال رکھا تھا۔

سابق امریکی نائب صدر ڈِک چینی 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ صدر جارج ڈبلیو بش کے دور میں نائن الیون کے بعد افغانستان اور عراق کی جنگوں کے پس منظر میں امریکی تاریخ کے بااختیار ترین نائب صدور میں شمار کیے جاتے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related