امریکی شہری نے چترال میں مارخور کا مہنگا ترین شکار کیا

Date:

ایک امریکی شہری نے چترال میں مارخور کی ٹرافی ہنٹنگ کیلئے مہنگی ترین بولی لگائی جو کامیاب ہونے پر انھوں نےمہنگے ترین شکارکرنھے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہےتفصیل کے مطابق امریکی شہری نے مارخور کے شکار کا پرمٹ ٹیکس سمیت 2 لاکھ 32 ہزار امریکی ڈالر میں حاصل کیا ۔ذرائع نے بتایا کہ امریکی شہری نے مارخور کے شکار کا پرمٹ اکتوبر  2023 میں بولی کے ذریعے حاصل کیا تھا۔اس سے قبل ایک امریکی شہری نے 2 کروڑ 20 لاکھ پاکستانی روپے کی بولی لگا کر چترال میں مارخور کا شکار کیا تھا جبکہ استور میں مارخور کے شکار کے لیے ایک لاکھ 86 ہزار ڈالر کی رقم ادا کی گئی تھی۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...