لطیف کھوسہ کو پی ٹی آئی میں بڑا عہدہ مل گیا

Date:

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکیل لطیف کھوسہ کو پارٹی کے سینئر نائب صدر مقرر کیا ہے، وکیل لطیف کھوسہ توشہ خانہ کیس کی سماعت کے سلسلے میں اڈیالہ جیل پہنچے تھے اس دوران جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وہ لاہور سے عام انتخابات میں حصہ لیں گے، لطیف کھوسہ نے کہا کہ آج نیب نے توشہ خانہ کیس میں ریفرنس دائر کیاہے لیکن نقول فراہم نہیں کیں سابق رہنما پیپلزپارٹی لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ  ہم گزارش کررہےہیں کہ یہ کیسی لیول پلئینگ فیلڈ ہے‘۔ پی ٹی آئی کے نئے سینئر نائب صدر نے کہا کہ ’ہمیں اسکروٹنی سرٹیفکیٹس کے حصول میں بھی تکالیف ہیں،صرف دو دن باقی ہیں، امید ہے کہ ہمیں پاکستان کی عدالتیں انصاف دیں گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بھارت:بابری مسجد طرز کی تعمیر پر بی جے پی رہنماؤں کی مسلمانوں کو کھلی دھمکیاں

نئی دہلی: بھارت میں مودی سرکار اور آر ایس...

خوبصورت چہرہ،مشین گن جیسےہونٹ: ٹرمپ نے اپنی پریس سیکرٹری کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی پریس...

پاک افغان کشیدگی؛ چین کی خطے میں امن کے لیے اہم سفارتی پیشکش

پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے...