غزہ اسرائیلی فورسز کا قبرستان بننے لگا، مزید 3واصل جہنم

Date:

غزہ جنگ میں اسرائیل اپنے مزید تین فوجیوں سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق بھی کردی ہے، جس کے بعد غزہ میں زمین آپریشن کے دوران ہلاک اسرائیلی فورسز کی تعداد 137 ہوگئی ہے واضح رہے یہ تعداد اسرائیلی حکومت کی جانب سے تسلیم شدہ ہے جبکہ درحقیقت زمینی جنگ میں مرنے والے اسرائیلی فورسز کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے،دسیوں فوجی زخمی ہوکر عمر بھر کیلئے معذور ہوچکے ہیں اور ہزاروں نفسیاتی مسائل کا شکار ہوچکے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...

کوہستان کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کے اثاثے برآمد،حیران کن انکشافات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں...