مختلف ممالک کے لئےپاکستان کےسفیروں کی تعیناتی کر دی گئی

Date:

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مختلف ممالک میں نئے پاکستانی سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دیدی
ہے جس کے مطابق بلال ہائی سویڈین اور قاسم محیٰ الدین آزربائیجان میں پاکستانی سفیر ہوں گےنوید بخاری عمان، کامران اختر آسٹریا، رخسانہ افضال تھائی لینڈ اور زاہد رضا ماریشسیس میں پاکستانی سفیر ہوں گےظہور احمد اسپین، فیصل عزیز نیوزی لینڈ اور احسن وگن ترکمانستان میں بطور سفارت کار ذمہ داریاں نبھائیں گےرابعیہ شفیق سنگاپور، مراد اشرف جنجوعہ برازیل، ارشد جان پٹھان رومانیہ، عمران حیدر میانمار میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگےخالد عجاز پرتگال، محمود اختر محمود آئیوری کوسٹ میں سفیر ہوں گےظفر اقبال کویت، ملک فاروق کمبوڈیہ، خدایار مری ویتنام میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...