امریکی فورسز نے وینزویلا کے ساحل کے قریب سے ایک اور تیل بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا۔

Date:

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کے روز پیش آنے والا یہ واقعہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا میں داخل ہونے اور وہاں سے نکلنے والے تمام پابندی کے شکار تیل بردار جہازوں کے خلاف ناکہ بندی کے اعلان کے چند ہی دن بعد سامنے آیا ہے۔

یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو پر دباؤ بڑھا رہے ہیں اور خطے میں امریکی فوجی موجودگی میں بھی نمایاں اضافہ کیا جا رہا ہے،

وینزویلا نے امریکی اقدام پر تاحال کوئی ردِعمل ظاہر نہیں کیا ہے، تاہم اس سے قبل وہ امریکا پر اپنے تیل کے وسائل چرانے کی کوشش کا الزام عائد کرتا رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران نئے نوعیت کے جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے

اسرائیلی اخبار یدیوت احرونوت کے مطابق 12 روزہ جنگ...

بنگلادیش:طالب علم رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ، محمد یونس سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے نمایاں رہنما اور انقلاب...

پاکستان کی غزہ میں فوج بھیجنے پر غور کی پیشکش پر شکر گزار ہیں؛ امریکا

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ...