متحدہ عرب امارات کے صدر نےفیلڈ مارشل عاصم منیر کے سیلوٹ پر گرم جوشی سے جوابی سیلوٹ کیا

Date:

وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا پاکستان میں پرجوش استقبال کیا۔

متحدہ عرب امارات کے صدر اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے، جہاں انہیں نور خان ائیر بیس پر وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر، وفاقی وزرا اور دیگر اعلیٰ حکام نے خوش آمدید کہا۔

ائیر پورٹ پر انہیں توپوں کی سلامی دی گئی اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیر اعظم اور آرمی چیف نے انہیں گلے لگایا جبکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے سیلوٹ پر عرب امارات کے صدر نے گرم جوشی سے جوابی سیلوٹ کیا۔

پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی یو اے ای کے صدر کے طیارے کو پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے سلامی دی اور اپنے حصار میں لے لیا، جس سے دوستانہ تعلقات کی مضبوطی کا مظاہرہ ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

افغان تاجکستان سرحد پر مسلح جھڑپ,5 افراد ہلاک ہوگئے۔

افغانستان اور تاجکستان کے مابین  بھی سرحدی دراندازیوں کے...

نفرت کی سیاست ختم ہونی چاہیے، زبردستی کی حکومت ہم پر مسلط کی گئی: فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے...

امام مسجد صاحبان کیلئےپنجاب حکومت کا بڑا اقدام،ماہانہ 25 ہزار روپے اعزازیہ

لاہور میں وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی...