ن لیگ کی اہم وکٹ گر گئی

Date:

سرگودھا سے تعلق رکھنے والےپاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما مہر محمد یار خان لک نے لاہور میں سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو سےپا ملاقات کے بعدپی پی پی میں شمولیت اختیار کی وہ اس سے پہلے ن لیگ سے وابستہ تھے ۔یار محمد لک کی پی پی پی میں شمولیت کے موقع پر پیپلزپارٹی کے ڈویژنل صدر تسنیم احمد قریشی، محسن ملہی، رانا قمر اقبال اور شیخ عمران افضل بھی موجود تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا...

صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہیضے کی وبا کے باعث 8 افراد جاں بحق

ضلعی افسر صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا کہ جاں...

چین کےبغیر پائلٹ جہاز جیو تیان نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔

چین کے خود تیار کردہ بغیر پائلٹ فضائی جہاز...