اسلام آباد میں وزارت خارجہ میں جاری پاکستانی سفیروں کی کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کاکڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کی ہر فورم پر حمایت جاری رکھے گا پاکستان مسئلہ کشمیر کے سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کی ہمیشہ حمایت کرے گا۔نگراں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا مقصد پوری دنیا میں امن اور باہمی فائدہ مند تعلقات کے لیے ہونا چاہیے، اقتصادی سفارت کاری کو مرکزی شکل دیناہماری ترجیح ہے۔انھوں نےکہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے اغراض و مقاصد کی حمایت جاری رکھے گا،
Home مظلوم۔فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے،وزیر اعظم