جرم

بلوچستان موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ، 20 سے زائد مزدور اغوا

 بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں مسلح افراد 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کرکے لے گئے۔پولیس کے مطابق مسلح افراد نے قومی شاہراہ...

چکوال میں پولیس مقابلہ، فائرنگ کےتبادلے میں ایکباہلکار شہید، 2ڈاکو ہلاک

پولیس کے مطابق پولیس ٹیم نے اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے رتہ کلرکہارمیں چھاپہ مارا تھا جہاں مقابلے کے دوران اپنے ساتھیوں کی...

شمالی وجنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی کارروائی12خوارجی جہنم واصل،6جوان شہید

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اورخوارج دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں کے 2 واقعات...

جعلی ڈگری کیس، سابق وزیر اعلیٰ جی بی خالد خورشید کے وارنٹ گرفتاری جاری

پولیس ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کے جعلی ڈگری کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔ خالد...

وفاقی دارالحکومت میں بینک کی کیش وین لوٹ لی گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈکیٹی کی ایک بڑی واردات کےدوران مسلح ڈاکوؤں نے بینک کی کیش وین سے کروڑوں روپے لوٹ لیے ڈاکوؤں...

Popular

Subscribe

spot_imgspot_img