Tag: وزیراعظم

Browse our exclusive articles!

وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے، امریکا میں صدر ٹرمپ سے ملاقات متوقع: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور اس...

بھارت کو ایسی شکست دی کہ نسلیں بھی یاد رکھیں گی، ہر محاذ پر منہ توڑ جواب دیا جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان نے بھارت کو ایسی شکست دی ہے جسے ان کی نسلیں...

ڈیووس:ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باضابطہ اعلان کردیا، پاکستان سمیت 19 ممالک کی شمولیت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ تقریب کے دوران...

وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کےسالانہ اجلاس میں شرکت کیلئےسوئٹزرلینڈپہنچ گئے

وزیراعظم محمدشہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کےسالانہ اجلاس میں شرکت کیلئےسوئٹزرلینڈپہنچ گئے زیورخ کےہوائی اڈے پرپاکستانی سفیراوردیگرنے وزیراعظم اوران کے وفدکا استقبال کیا، وزیراعظم مختلف عالمی رہنماؤں...

خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کا قیام ناگزیر،حکومت عملی اقدامات کر رہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے اور اس مقصد کے لیے حکومت عملی...

Popular

Subscribe

spot_imgspot_img