بین الاقوامی

یمن کے ایک ہی دن میں اسرائیل پر تین حملے، بڑی تباہی

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نےاعلان کیا ہےکہ انہوں نے مقبوضہ علاقے "حیفا" میں اسرائیلی رژیم کے ایک اہم مقر پر...

جوایران سے تیل خریدے گا اسے امریکا کے ساتھ کاروبار کی اجازت نہیں،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جو ایران سے تیل خریدے گا اسے امریکا کے ساتھ کاروبار کی اجازت نہیں ہوگی۔ اور...

صرف امریکا ہی نہیں پوری دنیا بھی میں ہی چلا رہا ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےپوری دنیا پر اپنی حکمرانی کا دعویٰ کردیا۔ ”دی اٹلانٹک“ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا ہے...

کینیڈین پارلیمانی انتخابات: کس پارٹی نے میدان مار لیا؟

کینیڈا کے پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد نتائج آنے کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔کینیڈا کے وزیراعظم اور لبرل پارٹی...

روس یوکرینجنگ سے متعلق بڑی خبر،صدر پیوٹن نےعارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ عارضی طور پربند کرنےکا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن...

Popular

Subscribe

spot_imgspot_img