بین الاقوامی

نیتن یاہو استعفی دیں ،اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا مطالبہ

اسرائیلی پارلیمان میں اپوزیشن اتحاد کے لیڈریائر لیپیدنےنیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئےکہا ہےکہ اس وقت حکومت حالت جنگ میں ہے...

امریکا بھارت کشیدگی عروج پر،صدر جو بائیڈن بھارت نہیں جائیں گے

امریکی صدر جو بائیڈن آئندہ مہینے بھارت کی ریپبلک ڈے کی تقریبات میں شرکت نہیں کریں گے۔ ایسا کہنا ہے امریکی میڈیا کا جس...

اقوام متحدہ،غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔ امریکا اور غاصب اسرائیل سمیت 10 ممالک نے قرارداد...

غزہ میں اسرائیلی مظالم،مزید دوسوسے زائدفلسطینی شہیدہو گئے، شہداء کی مجموعی تعداد اٹھارہ ہزار دوسو ہوگئی،پچاس ہزار سے زائد زخمی

 گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج نےنوصیرات کیمپ، دیرالبلاح ،رفح اور خان یونس سمیت دوسو پچاس سے زائدمقامات پرحملے کیے، رفح شہر کے...

غزہ جنگ میں 420فوجی ہلاک ہوئے5ہزار سے زائد زخمی، صیہونی ریاست نے اعتراف کرلیا

 صیہونی ریاست نے اعتراف کرلیا ہے کہ جنگ غزہ میں اب تک ان کے چار سو بیس فوجی ہلاک اورپانچ ہزار سے زائد زخمی...

Popular

Subscribe

spot_imgspot_img