خیبر پختونخواسے غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کا انخلاء کا سلسلہ جاری ہیں،،،اب تک مجموعی طور پر 1لاکھ 81ہزار غیر ملکیوں کا انخلاء ہو چکاہے

Date:

پشاورسمیت خیبر پختونخواسے غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کا انخلاء کا سلسلہ جاری ہیں،محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 31 اکتوبر سے چھ نومبر تک مجموعی طور پر 1لاکھ 84 ہزار174 افغانی اپنے ملک افغانستان منتقل ہوئے ہیں،جن میں 12 ہزار498 خآندان اپنے ملک افغانستان منتقل ہوئے ،محکمہ داخلہ کے مطابق ان میں 51ہزار 852 مرد،39 ہزار556خواتین اور92ہزار766 بچے بھی شامل تھے،اسی طرح گزشتہ روز1ہزار 17خاندان طورخم بارڈر کے راستے افغانستان منتقل ہوئے ہیں، جن میں2ہزار883 مرد،2ہزار325خواتین اور4ہزار89 بچے شامل تھے،اسی طرح خیبر پختونخواکے مختلف جیلوں میں معمولی نوعیت کے کیسوں اور چودہ فارن ایکٹ کے تحت قید غیر ملکیوں ڈیپورٹ کرنے کا بھی سلسلہ جاری ہیں،،،سنٹر جیل پشاور سے ابتک 76 کے قریب غیر ملکی افغانستان ڈیپورٹ کئے گئے ہیں،جبکہ آج مزید 8 قیدی پشاور سنٹرل جیل،ہری پور5،ایبٹ آباد 1 اور چارسدہ سے 2قیدی افغانستان بجھوائے جائیں گے،اسی طرح 45 غیر ملکی آج طورخم بارڈر پر افغانستان منتقل کردئے جائیں گے جو گزشتہ شام رہ گئے تھے ،محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب سے بھی آج سولہ غیر ملکیوں کو پشاور منتقل کرکے ڈیپورٹ کردیا جائے گا،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پشاور ہائی کورٹ بار کا مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے آج بروز بدھ...

صبح سویرے پاکستان افغانستان زلزلے سے لرز اٹھے، شدت5. 6ریکارڈ

یورپین میڈیٹرینین سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق ہندوکش ریجن افغانستان...

پاکستان سولر پینلز درآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا

برطانوی توانائی تھنک ٹینک "ایمبر" کی رپورٹ کے مطابق...