ایم۔کیو ایم کے وفد سے ماڈل ٹاون میں ملاقات کے بعد نواز شریف اور شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ملکر قوم۔کو مسائل سے نکالنے کی جدوجہد جاری۔رکھیں گے پہلے بھی ایم۔کیو ایم نے بھر پور تعاون کی
ایم کیو ایم۔کے وفد سے ملاقات کے بعد نواز شریف کا کہنا تھا کہ سندھ اور کراچی سمیت پورے ملک کی یکساں ترقی چاہتے ہیں ہزاہ موٹروے اور لواری۔ٹنل سے عوام۔مستفید ہو رہے ہیں اپنے دور میں روٹی سبزی اور کھاد قیمتوں کو کنٹرول۔رکھا تھا عوام۔کی حالت دیکھ کر دل دکھی ہے سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے۔بتایا کہ ہم۔نے سولہ ماہ سیاسی نقصان کی۔پرواہ نہیں کی کراچی میں کے فور یونیورسٹی سمیت دیگر منصوبوں کے لیے اربوں روہے فنڈ دیئے ایم۔کیو ایم کےتعاون۔سے کراچی میں عوام۔کی خدمت جاری رکھیں گے مسلم۔لیگی راہنماوں۔کا کہنا تھا کہ اب ڈبل سپیڈ سے کام۔کرنا۔ہوگا زراعت صنعت آئی ٹی کو فروغ دئیے بغیر ترقی ممکن نہیں شہباز شریف نے مشکل۔وقت میں مثالی کام کیا