آئی سی سی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کی رکنیت منسوخ کردی. آئی سی سی کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ کو سیاسی مداخلت کے باعث منسوخ کیا گیا. بھارت کے خلاف شرمناک ہار کے بعد سری لنکا کے وزیر کھیل نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں کو برطرف کردیا تھا. پابندی ختم ہونے تک سری لنکا کی ٹیم کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں شرکت نہیں کرسکے گی
Date: