ہائر ایجو کیشن کمیشن اوریورپی ملک ہنگری کی جانب سے پاکستانی طلبا کیلئےاسکالرشپس کا اعلان کیا گیا ہے، طلبا کو یہ وضائف بیچلرز ماسٹرز اور پی ایچ ڈی ڈگریوں کیلئے دئے جائیں گے، اس حوالے ہنگری کی ٹمپس پبلک فاؤنڈیشن ایچ ای سی کے ساتھ مل کر پاکستانی طلبا کو وضائف جاری کرے گی اطلاعات کے مطابق ایچ ای سی ان وضائف کیلئے طلبا سےٹیسٹ بھی لے گی جو کہ اگلے سال جنوری یا فروری میں متوقع طور پر لئے جائیں گے
پاکستان طالب علموں کیلئےاسکالرشپس کی بہارآگئی،طلبہ کی موجیں ہوگئیں
Date: