نیتن ہاہو کو گولی سے اڑانا چاہئے، بھارتی رکن پارلیمان

Date:

 غزہ کے معصوم ملسمانوں کے خلاف انسانیت سوزمظالم پردنیا بھر میں اسرائیلی وزیر اعظم نفرت کی علامت بن گئے ہیں بھارت کے رکن پارلیمان راج موہن نے نیتن یاہو کو بغیرمقدمہ چلائے گولی مار دینے کا مطالبہ کیا ہے، بھارتی کانگریس کے رکن راج موہن اننتھن نے اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کر نیورمبرگ ماڈل کی طرز پر سزا دینا چاہئے انھوں نے کہا کہ غزہ کے محصور عوام کے خلاف وزیر اعظم نیتن یاہو جنگ جرائم کا مرتکب ہوا ہےجس کی اس کو ضرور سزا ملنی چاہئے،وہ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے مسلمانوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کے خلاف کیرلہ کے علاقے کاسر گوڈ میں احتجاجی ریلی سے خطاب کر رہے تھے ریلی کا اہتمام کاسر گوڈ متحدہ مسلم جماعت نے کی تھی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی بحری جہاز پر امریکی حملے کے بعد خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کاسخت ردعمل

ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق...

اسلام آباد میں امن مذاکرات کی تیاری، مگر ایران کی شرکت تاحال مشکوک

امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات آج پاکستان...

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے کسی نئے دور کا کوئی منصوبہ نہیں: ایرانی وزارتِ خارجہ

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح...