کپتان کا ایک اور کھلاڑی پویلین لوٹ گیا

Date:

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی نواز اعوان نے کپتان سے راہیں جدا کرتے ہوئے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملا لیا، علی نواز عوان نے لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین اور صدر علیم خان سے ملاقات کی اور باقاعدہ پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا، اس موقع پر آئی پی ٹی کے رہنماؤں نے علی نواز اعوان کو پارٹی میں خوش آمدید کہا ،ملاقات کے دوران علی نواز اعوان نے اپنے آئندہ کے سیاسی حکمت عملی سے جہانگیر ترین کو آگاہ کیا اس موقع پر عون چوہدری سمیت استحکام پارٹی کے دیگر ارکان بھی موجود تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...