وفاقی کابینہ نےاقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری دی

Date:

وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد  میں منعقد ہوا جس میں دو نکاتی ایجنڈے پر بات چیت ہوئی۔وفاقی کابینہ نے خصوصی کمیٹی برائے قانون سازی اور اقتصادی رابطہ کے15نومبر کو کیے گیے فیصلوں کی توثیق کی۔وفاقی کابینہ نے کویت کے 10ارب ڈالر کے 7مفاہمت کے یاد داشتوں کی بھی منظورہ دی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

افغان فورسز کی بلا اشتعال جارحیت خطے کے امن کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے،بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے...

عصمت اللہ کرارکیمپ کی تباہی پرطالبان حکومت میں شدید اضطراب کی لہردوڑ گئی

پاک فوج کی جانب سےافغان طالبان کےعصمت اللہ کرارکیمپ...