وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں دو نکاتی ایجنڈے پر بات چیت ہوئی۔وفاقی کابینہ نے خصوصی کمیٹی برائے قانون سازی اور اقتصادی رابطہ کے15نومبر کو کیے گیے فیصلوں کی توثیق کی۔وفاقی کابینہ نے کویت کے 10ارب ڈالر کے 7مفاہمت کے یاد داشتوں کی بھی منظورہ دی
وفاقی کابینہ نےاقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری دی
Date: