عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ قومی کرکٹ کیلئےنقصاندہ ہے،راشد لطیف

0
49

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عماد وسیم ہی پاکستان ٹیم کے سب سے اہم سپن بولر ہیں،ان کو ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینا چاہئے،سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں راشد لطیف کا کہنا تھا کہ اگرورلڈ کپ میں ٹیم کا سب سےکارآمد کھلاڑی نہیں ہوگا تو اس میں عماد کا نہیں بلکہ پاکستان کو نقصان ہےمحمد حفیظ کو چاہئے کہ وہ عماد وسیم کو واپس لے کر آئیں، عماد وسیم کومخاطب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اگرعماد نے لیگز کھیلنی ہے تو سینٹرل کنٹریکٹ سے الگ ہوجائیں لیکن پاکستان ٹیم کیلئے ہر صورت خود کو دستیاب رکھیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here