ظالم صیہونی حکومت نے نامور فلسطینی سائنسدان کی جان لے لی

Date:

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صیہونی فورسز نے غزہ سے تعلق رکھنے والے معروف سائنسدان سفیان طیبہ کو بھی شہید کردیا ہے، خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوسز نے الفلوجہ ٹاؤن میں فضائی کارروائی کی اس دوران سائنسدان سفیان طیبہ بھی بموں کا نشانہ بن کر شہید ہوگئے،غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد اب تک اسرائیل جارحیت میں اب تک چارسو سے زائد فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں، عرب میڈیا کے مطابق اب بھی چھ ہزار سے زائد فلسطینی تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے موجود ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پشاور ہائی کورٹ بار کا مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے آج بروز بدھ...

صبح سویرے پاکستان افغانستان زلزلے سے لرز اٹھے، شدت5. 6ریکارڈ

یورپین میڈیٹرینین سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق ہندوکش ریجن افغانستان...

پاکستان سولر پینلز درآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا

برطانوی توانائی تھنک ٹینک "ایمبر" کی رپورٹ کے مطابق...